14/08/2026
🇵🇰 14 AUGUST — INDEPENDENCE DAY 🇵🇰
آج ہم صرف آزادی کا دن نہیں منا رہے، بلکہ اُن قربانیوں کو بھی سلام پیش کر رہے ہیں جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن، پاکستان نصیب ہوا۔ 💚🇵🇰
Farmain International Logistics کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک! 🎉
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے، اور ہمیں اپنے وطن کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق دے۔ 🤲🇵🇰
💚 پاکستان زندہ باد!
💚 پاکستان پائندہ باد!
FARMAIN INTERNATIONAL LOGISTICS
Safe • Secure • On Time 🚛🌍