JZ Enterprises Pvt Ltd.

JZ Enterprises Pvt Ltd. We provide flexible logistics solutions that support the changing demands within our clients' supply chain. We operate with honesty and integrity.

We provide complete supply chain solutions including Transportation Management, Carrier Services and Contract Logistics.

28/08/2020
iftar party at JZE
31/05/2019

iftar party at JZE

انشاءاللہ ٹرانسپورٹ کے کاروبار پر پھر عروج آئے گا۔
08/02/2019

انشاءاللہ ٹرانسپورٹ کے کاروبار پر پھر عروج آئے گا۔

وزارت مواصلات اسلام آباد کے آفس میں ہونے والی ساتویں سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلہ۔
۔
15 فروری 2019 نیشنل ہائی وے سیفٹی آرڈیننس پر عملدرآمد کی حتمی تاریخ
15 فروری کو Overloaded گاڑیوں کو بھاری جرمانہ کیا جائے گا، گاڑی کا وزن اتار دیا جائے گا، 72 گھنٹوں کیلئے بند کر دیا جائے گا اور اس کے ساتھ ساتھ لوڈ کرنے والے کے خلاف قانونی کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔

موٹروے پولیس کے تمام DIG's اور زونل کمانڈرز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ حکومت کے اس حتمی فیصلہ کو تمام لوڈنگ پوائنٹس بشمول کراچی پورٹ، پورٹ قاسم، چائنہ پورٹ، سیمنٹ و کھاد فیکڑیز، اڈہ مالکان، بروکرز، امپورٹرز اور ایکسپورٹرز تک پہنچا دیا جائے۔
۔
منجانب: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

آج پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کی باڈی کی حتمی تشکیل کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اتفاق رائے سے عہدیدارن کا...
07/10/2018

آج پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کی باڈی کی حتمی تشکیل کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اتفاق رائے سے عہدیدارن کا انتخاب عمل میں آیا۔ نئے منتخب شدہ عہدیدارن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
۔
صدر: حاجی محمد عارف صاحب
جنرل سیکرٹری: محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
سینئر نائب صدر: نعیم شاہ صاحب
سینئر نائب صدر: حاجی محمد ارشد صاحب
نائب صدر: چوہدری کاشف حنیف صاحب
نائب صدر: خرم بٹ صاحب
جوائینٹ سیکرٹری: حاجی اظہر سراج صاحب
فنانس سیکریٹری: چوہدری کاشف رفیق صاحب
ایگزیکٹو ممبرز: ملک شاہد اقبال صاحب، چوہدری بشیر آرائیں، مرزا شہزاد صاحب، محمد افضل گجر صاحب، میاں احمد صاحب، رانا شاہد صاحب، خضر عباس صاحب، عمران خان صاحب، محمد مشرف خان صاحب، چوہدری نواز صاحب، حاجی عبدالطیف صاحب، چوہدری عاطف صاحب

سرپرست اعلی: حاجی محمد عمر صاحب، حاجی ارشاد صاحب، حاجی ندیم اکرم صاحب، چوہدری ارشد علی صاحب

آج جے-زیڈ انڑپرائیزز پرائیویٹ لمیٹڈ کے آفس میں ساہیوال اور اوکاڑہ کے تمام ٹرانسپورٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مشتر...
24/09/2018

آج جے-زیڈ انڑپرائیزز پرائیویٹ لمیٹڈ کے آفس میں ساہیوال اور اوکاڑہ کے تمام ٹرانسپورٹرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ ہڑتال جاری رہے گی۔ ساہیوال و اوکاڑہ کا کوئی ٹرانسپورٹر کراچی سے گاڑی لوڈ نہیں کرے گا تاوقیتکہ ہمیں ہماری ڈیمانڈ کیمطابق مناسب کرایے نہیں مل جاتے۔۔۔ اسی سلسلہ میں ایسوسی ایشن کیطرف حاجی اظہر صاحب، خضر عباس صاحب، محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ اور کاشف چوہدری صاحب پر مشتعمل چار رکنی کمیٹی کراچی بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا، جو وہاں اڈہ مالکان سے کرایوں میں اضافہ کے لیے مذاکرات کرے گی۔۔ اس کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

18/09/2018

احتجاج۔۔۔۔۔۔۔۔احتجاج۔۔۔۔۔۔احتجاج

آل پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے 23 ستمبر 2018 کو ہڑتال کا اعلان

تمام ٹرانسپورٹرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 23 ستمبر کو آل پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے طے شدہ کرایہ سے کم گاڑی ہرگز لوڈ مت کریں، دوسری صورت میں گاڑیاں کھڑی کر دیں۔ ہمارا یہ معاشی احتصال آخر کب تک۔۔؟
ہماری یکجہتی ہی ہماری طاقت ہے۔

منجانب:
حاجی محمد عارف
محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
ایگزیکٹو ممبرز آل پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن

ہم جناب   (ایم-ڈی جے-زیڈ انڑپرائزز پرائیویٹ لمیٹڈ) اور   کو آل پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبرز منتخب ہون...
16/09/2018

ہم جناب (ایم-ڈی جے-زیڈ انڑپرائزز پرائیویٹ لمیٹڈ) اور کو آل پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبرز منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ یہ ساہیوال کے تمام ٹرانسپورٹرز کی آواز بن کر ہر فورم پر ہمارے مسائل کو اجاگر کریں گے اور ان کے حل کے لیے بھرپور جدوجہد اور عملی اقدامات کریں گے۔

آج جے-زیڈ انڑپرائزز ساہیوال کے دفتر میں "آل پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن" کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ساہیوال کے تمام بڑ...
16/09/2018

آج جے-زیڈ انڑپرائزز ساہیوال کے دفتر میں "آل پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن" کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ساہیوال کے تمام بڑے ٹرانسپورٹز نے شرکت کی۔ اجلاس میں ٹرانسپورٹرز کو درپیش مشکلات اور چیلنجز کا احاطہ کیا گیا اور ان سے نبٹنے کیلئے لائحہ عمل طے کرنے پر زور دیا گیا۔
ساہیوال سے آل پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے 21 ایگزیکٹو ممبرز کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز نے متفقہ طور پر جناب صاحب اور ایڈووکیٹ کو نامزد کیا اور اوکاڑہ سے جناب نعیم شاہ صاحب کے نام پر اتفاق کیا گیا۔

پورے پاکستان سے منتخب ان 21 ایگزیکٹو ممبرز کو تمام ٹرانسپورٹرز کی مکمل حمایت حاصل ہو گی اور ان کے سب فیصلوں کو تمام ٹرانسپورٹرز من و عن تسلیم کرنے کے پابند ہوں گے۔ اسی بابت اجلاس میں موجود تمام ٹرانسپورٹرز نے ایک تحریری اقرار نامہ بھی ایسوسی ایشن کو جمع کروایا۔ امید ہے کہ ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل کو حل کرنے میں ایسوسی ایشن اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی اور اس سلسلے میں تمام ٹرانسپورٹرز ان کی مکمل حمایت کریں گے۔ ان شاء اللہ
۔
اجلاس میں شریک ٹرانسپورٹرز کے نام:
چوہدری قمر الزمان گل(شہزادہ انٹرپرائزز ٹرانسپورٹ کمپنی)
حاجی عارف صاحب(جے-زیڈ انٹرپرائزز پرائیویٹ لمیٹڈ)
چوہدری ارشد صاحب (برکت سنز ٹرانسپورٹ کمپنی)
چوہدری کاشف رفیق (آرائیں کارگو کیرئیر کمپنی)
چوہدری اطہر سراج (برکت سنز ٹرانسپورٹ کمپنی)
چوہدری اظہر سراج (برکت سنز ٹرانسپورٹ کمپنی)
ندیم اکرم صاحب (حاجی اکرم اینڈ سنز ٹرانسپورٹ کمپنی)
مہر یسین صاحب (مہر ٹرانسپورٹ کمپنی)
حاجی ارشد صاحب (فریدیہ ٹرانسپورٹ کمپنی)
حاجی جاوید صاحب (فریدیہ ٹرانسپورٹ کمپنی)
رانا ریحان صاحب(ثوبان ٹرانسپورٹ کمپنی)
محمد اکرم صاحب(حمزہ ٹرانسپورٹ 95 گروپ)
چوہدری عمران صاحب(38 گروپ ٹرانسپورٹ)
شمشاد علی گجر (الشفیع ٹرانسپورٹ کمپنی)
خرم بٹ صاحب (الفلاح ٹرانسپورٹ کمپنی)
میاں شفیع فرشتہ صاحب (فرشتہ ٹرانسپورٹ)
شاہد اقبال صاحب(نیو الائیڈ ٹرانسپورٹ کمپنی)
چوہدری نذیر صاحب (نذیر ٹریلر میکر اینڈ ٹرانسپورٹ کمپنی)
چوہدری عباس صاحب(مرزا انور ٹرانسپورٹ کمپنی)
عمران بلوچ صاحب(عمران ٹرانسپورٹ کمپنی)
چوہدری نواز صاحب(کاشی برادرز ٹرانسپورٹ کمپنی)
رانا قیصر صاحب (الرحمان کارگو کیرئیر کمپنی)
حاجی حفیظ صاحب(عبدالہادی گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی)
چوہدری کاشف حنیف صاحب(کاشف برادرز ٹرانسپورٹ کمپنی)
محمد مشرف صاحب(الخیر گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی)
چوہدری رمضان صاحب(البرادر ٹرانسپورٹ کمپنی)
منظور احمد صاحب(عمران ٹرانسپورٹ کمپنی)
حاجی بشیر صاحب(شرجیل بشیر ٹرانسپورٹ کمپنی)
جناب شرجیل صاحب(شرجیل بشیر ٹرانسپورٹ کمپنی)
چوہدری عبدالرزاق صاحب(عبدالرزاق ٹرانسپورٹ کمپنی)

14/08/2018

Address

Gulshan-e-ali Housing Scheme Bypass Sahiwal
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92 0404 505655

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JZ Enterprises Pvt Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JZ Enterprises Pvt Ltd.:

Share