Train vlogs

Directions

Train vlogs this official page train

22/09/2026

Mohenjodaro passenger train


#

20/09/2026

Buy and trade BTC, ETH, XRP and more on Binance. Enjoy low fees, fast payments, and a trusted platform for crypto trading. Sign up or log in today.

14/09/2026

17اپ ملت ایکسپریس کراچی سے لالہ موسی



12/09/2026

45 اپ پاکستان ایکسپریس جو کہ کراچی کینٹ سے دوپہر 2 بجے چل کر اگلے دن 6 بجے راولپنڈی پہنچتی ہے سٹاپ حیدراباد نواب شاہ ٹنڈو ادم روہڑی گھوٹکی صادق آباد رحیم یار خان لیاقت پور خان پور ملتان خانیوال سے ہو کر فیصل آباد لالہ موسی پھر راولپنڈی جاتی ہ



ے

قراقرم ایکسپریس فیصل آباد سے چلانے کا مطالبہ🚆 41 اپ اور 42 ڈاؤن قراقرم ایکسپریس کو لاہور کے بجائے فیصل آباد سے چلایا جائ...
09/09/2026

قراقرم ایکسپریس فیصل آباد سے چلانے کا مطالبہ
🚆 41 اپ اور 42 ڈاؤن قراقرم ایکسپریس کو لاہور کے بجائے فیصل آباد سے چلایا جائے!
لاہور–فیصل آباد ریلوے روٹ کے پل کی خرابی کے باعث مسافروں کو گزشتہ دو ماہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
عوام کا مطالبہ ہے کہ جب تک پل اور ریلوے ٹریک مکمل طور پر بحال نہیں ہوتے، 41 اپ اور 42 ڈاؤن قراقرم ایکسپریس کو عارضی طور پر لاہور کے بجائے فیصل آباد سے چلایا جائے تاکہ مسافروں کو مزید پریشانی اور وقت کے ضیاع سے بچایا جا سکے۔
📢 پاکستان ریلوے سے اپیل ہے کہ مسافروں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری عملی اقدام کیا جائے۔
🚆 قراقرم ایکسپریس — فیصل آباد سے چلائی جائے!



🚆 12 ڈاؤن ہزارہ ایکسپریس🌙 رات کے تقریباً 10 بج رہے ہیں، اور سرگودھا ریلوے اسٹیشن پر مسافر ہزارہ ایکسپریس کے انتظار میں ہ...
09/09/2026

🚆 12 ڈاؤن ہزارہ ایکسپریس
🌙 رات کے تقریباً 10 بج رہے ہیں، اور سرگودھا ریلوے اسٹیشن پر مسافر ہزارہ ایکسپریس کے انتظار میں ہیں۔
☀️ شدید گرمی کے باوجود مسافر اپنی منزل کی جانب روانگی کے منتظر ہیں۔
📍 سرگودھا ریلوے اسٹیشن کا ایک خوبصورت اور پُرسکون رات کا منظر ✨
🚆



08/09/2026

🚆 140 ڈاؤن ساندل ایکسپریس
📍 سرگودھا جنکشن: روانگی 3:35 بجے شام
📍 ملتان کینٹ: آمد 10:25 بجے رات
⏱️ سفر کا دورانیہ تقریباً 6 گھنٹے 50 منٹ ہے۔ �


🚆 140 ڈاؤن ساندل ایکسپریس📍 سرگودھا جنکشن: روانگی 3:35 بجے شام📍 ملتان کینٹ: آمد 10:25 بجے رات⏱️ سفر کا دورانیہ تقریباً 6 ...
08/09/2026

🚆 140 ڈاؤن ساندل ایکسپریس
📍 سرگودھا جنکشن: روانگی 3:35 بجے شام
📍 ملتان کینٹ: آمد 10:25 بجے رات
⏱️ سفر کا دورانیہ تقریباً 6 گھنٹے 50 منٹ ہے۔





07/09/2026

45 اپ پاکستان ایکسپریس جو کہ کراچی کینٹ سے دوپہر 2 بجے چل کر اگلے دن 6 بجے راولپنڈی پہنچتی ہے سٹاپ حیدراباد نواب شاہ ٹنڈو ادم روہڑی گھوٹکی صادق آباد رحیم یار خان لیاقت پور خان پور ملتان خانیوال سے ہو کر فیصل آباد لالہ موسی پھر راولپنڈی جاتی ہے.
#

17 اپ ملت ایکسپریس تقریبا 5 گھنٹے لیٹ سرگودھا ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ہے  شام کا ایک خوبصورت ویو        #
07/09/2026

17 اپ ملت ایکسپریس تقریبا 5 گھنٹے لیٹ سرگودھا ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ہے شام کا ایک خوبصورت ویو
#

Address

SOCIETY COLONY SALANWALLI Road SARGODHA
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Train vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share