Madni baba

Madni baba اسلامی ویڈیوز،تقاریر،دل افروز نعت رسولﷺ اور اس کے علا?

20/12/2023

ابُوبكرؓ و عمرؓ ہوں گے عثمانؓ و علیؓ ہوں گے....

حسنینؓ كے نانا كی كیا بزم سجی ہو گی....

ٹیچر نے کہا سردیاں آگئی ہیں جرابیں لازمی پہن کر آئیں نہیں تو سزا ملے گی ایک غریب بچی جرابیں ناں خرید سکی شاپر پاؤں پر با...
19/12/2023

ٹیچر نے کہا سردیاں آگئی ہیں جرابیں لازمی پہن کر آئیں نہیں تو سزا ملے گی
ایک غریب بچی جرابیں ناں خرید سکی شاپر پاؤں پر باندھ کر آگئی
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ اپنے اردگرد میں گورنمنٹ سکولوں میں پڑھنے والی بچیاں اور بچے آپکی ایک نظر کرم کے مستحق ہیں۔😔💔😭

19/12/2023

اختلافات میں اتنی گنجائش ضرور رکھیں کہ کہیں اچانک ملاقات کے وقت آنکھیں ملانے میں شرمندگی
محسوس نہ ہو.
#جانبدار

18/12/2023

علی کا ہو نہیں سکتا وہ روزِ محشر تک
جو رکھے تجھ سے عداوت ابوبکرصدیق
رضوان اللہ علیہم اجمعین....

18/12/2023

ابو بکر و عمر عثمان و علی یاراں دیا اچیاں شاناں نے...

جنہاں ساری زندگی رج رج کے سرکار ﷺ دا چہرہ تکیا اے...

18/12/2023

بارہ اماموں کے امام کو علی کہتے ہیں علی کے امام کو ابوبکر صدیق کہتے ہیں۔یہ صدیق کی امامت فیصلہ نبوت ہیں جسکا منکر نبوت کا منکر ہے

18/12/2023

نبیﷺ کی بیٹی علیؑ کی زوجہ مراد میری ہے پاک زہراؑ
سخا کی پیکر حیا کی ملکہ جہاں میں تیری ہے دھاک زہراؑ
طلب نہیں مجھ کو سیم و زر کی نہ خلد کی آرزو ہے حیدرؔ
یہی تمنا ہے روز چوموں تمہارے در کی میں خاک زہراؑ

انشاء اللہ بفضل خدا حاضری ہوگی03286040141
13/11/2023

انشاء اللہ بفضل خدا حاضری ہوگی
03286040141

پیارے بھائی،،شہزادہ اہلسنت ،،پیکر اخلاص و محبت ،،سفیرِ محبت و شفقت ،،صوفی باصفاء،،عاشق مدینہ،،حضرت مولانا قبلہ الحاج محم...
11/11/2023

پیارے بھائی،،شہزادہ اہلسنت ،،پیکر اخلاص و محبت ،،
سفیرِ محبت و شفقت ،،صوفی باصفاء،،عاشق مدینہ،،
حضرت مولانا قبلہ الحاج محمد عمردارز مہروی صاحب

04/02/2023

Address

Shorkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni baba posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category