27/03/2026
مشتری ہوشیار باش/ فراڈ الرٹ
اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز جمعرات، بتاریخ 26 مارچ، 2026 ایک بد عنوان شخص جسکی تفصیل درج ذیل ہے
رابطہ نمبر و ایزی پیسہ نمبر:-
Mobile & Whatsapp 0322 1796290
Eaisy Paisa Number: 0343 2483365
شناختی کارڈ کے مطابق نام و پتہ:
نام: محسن نواز
والدیت: فاضل حسین
شناختی کارڈ نمبر:
33101-8485335-1
پتہ: ڈاکخانہ خاص چک نمبر 165 ر ب، جنڈ والی، تحصیل چک جھمرہ، ضلع فیصل آباد، پاکستان
اس شخص نے مذکورہ بالا موبائل نمبر و وٹس اپ نمبر سے ہماری کمپنی سے رابطہ کیا کہ اس شخص نے پاکستان کے لو بیڈ ٹرالوں کے وٹس اپ گروپ سے ہماری کمپنی کا نمبر لیا ہے اور اپنا تعاوف یوں کروایا کہ اسکے پاس لو بیڈ ٹرالے اور ہائی بیڈ ٹرالے موجود ہیں۔ اگر کسی شہر کے لیے ہارویسٹر مشینوں یا دیگر سامان کی بکنگ کے لیے لو بیڈ اور ہائی بیڈ ٹرالوں کی بکنگ کروانی ہو تو اسکے لو بیڈ اور ہائی بیڈ ٹرالے بآسانی دستیاب ہیں۔ ہم نے اسکی طرف سے یقین دہانی کروانے کے بعد اسے سیالکوٹ سے بہاولنگر کے لیے دو عدد (10 ویلرز) لو بیڈ ٹرالوں کی آنلائن بکنگ کروائی اور آنلائن بیانہ بھی بھیجا۔ اس شخص نے بروز جمعرات، بتاریخ 26 مارچ، 2026 کم و بیش گیارہ بجے صبح سیالکوٹ پہنچنے کا وعدہ کیا کہ اسکے ٹرالے راستے میں ہیں اور براستہ گوجرانوالہ مقررہ وقت پر سیالکوٹ پہنچ جائیں گے۔ اس نے بیانہ وصول کرنے کے کچھ دیر بعد ہم سے رابطہ منقطع کر دیا اور دیگر نمبر بھی بند کر دیئے جو کہ تشویشناک ہے۔
حکومت پاکستان اور آل پاکستان ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن اور ٹرانسپورٹرز کو ایسے دھوکے بازوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنی چاہیے جو ٹرانسپورٹ کے نام پر دھوکہ دے رہے ہیں اور رزق حلال کمانے والے محب وطن، ذمہ دار ٹرانسپورٹرز/لاجسٹکس کمپنیوں اور ملک و قوم کے لیے بدنامی کا باعث ہیں۔
مزید برآں پاکستان کے جملہ ٹرنسپورٹرز اور لاجسٹکس کمپنیوں سے درخواست ہے کہ پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز اور لاجسٹکس کمپنیوں کا رجسٹر ادارہ/تنظیم/یونین ہو جہاں پر گاڑیوں اور انکے ڈرائیوروں سمیت گاڑیوں کے مالکان اور ٹرانسپورٹ / لاجسٹکس کمپنیاں رجسٹرڈ ہ
وں تاکہ بوقت ضرورت صرف انہی رجسٹرڈ ڈرائیوروں، مالکان اور کمپنیوں سے گاڑیوں کی بکنگ کروائی جائے۔ آئندہ اگر کوئی دھوکے باز ٹرانسپورٹ کے نام پر کسی معزز شہری/کمپنی کو دھوکہ دے تو اسکے خلاف پاکستان کے قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔ شکرہہ
Awaiting ur positive Feed Back
Thanks & Best Regards,
AL-Munir Logistics (Pvt) Ltd.
&
AL-Munir Logistics
Raja Muhammad Navid Khan
(C۔E۔O)
Suite # BC-01, Bismillah Center, Near PSO, Kotli Behram Chowk, Kashmir Road Sialkot (51310) Pakistan🇵🇰.
Whatsapp & Mobile +92-345-6800757
Mobile +92-315-6800757
Land Line +92-52-4263353
Email: [email protected]
Gmail: [email protected]
Web: www.almunirlogistics.com
Established: Since 2011