18/12/2024
مکہ مکرمہ میں پیدا ہونے والے ایک تجربہ کار گائیڈ جو آپ کو نبی کریم ﷺ کے دور میں لے جائیں گے اور آپ کو حرم مکہ کے قریب موجود تاریخی اور مقدس مقامات کی زیارت کروائیں گے۔
وہ ان مقامات کی اہمیت اور تاریخ کو تفصیل سے بیان کریں گے، جو آپ کے لیے زندگی کا یادگار تجربہ ہوگا۔
یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ براہ کرم یہاں فیسبک پر میسج کردیں یا پوسٹر میں دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
بہت سے لوگ اس خدمت سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور وہ بھی نہایت مناسب قیمت پر۔ آپ کی درخواستوں کا انتظار رہے گا۔
جزاک اللہ خیراً۔