Meer murtaza

Meer murtaza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meer murtaza, عثمان بن عفان, Medina.

‏رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےفرمایا:💫"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھاکرو، کیونکہ...
27/02/2026

‏رسول الله صلی الله علیہ وسلم نےفرمایا:

💫"تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن کثرت سے درود پڑھاکرو، کیونکہ تمہارا درود مجھے پہنچایا جاتا ہے"💚

✨’’ قیامت کےدن لوگوں میں سےسب سےزیادہ میرےقریب وہ ہوگا جوسب سےزیادہ مجھ پردرود بھیجے گا‘‘❤️

31/12/2024

کل 31 دسمبر اس سال کا آخری دن تھا
آج بس ایک ھندسہ بدلے گا.
وہی صبحیں وہی شامیں ــــ

میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں
آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں
دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے.ــ

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ہے اس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،

دعا ہے اس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،

دعا ہے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"

،دعا ہے اس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،

دعا ہے اس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دور فرمائے...

آمین یارب العالمین.🙏🏻♥️

18/01/2024

Address

عثمان بن عفان
Medina

Telephone

+923313388897

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer murtaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Meer murtaza:

Shortcuts

Share