Karwan e Durood Shareef

Karwan e Durood Shareef Karwan e Durood Shareef

23/06/2026

ایک ہزار مرتبہ درود شریف پڑھنے کی فضیلت

09/06/2026

ایک ایسا ایمان افروز واقعہ جو آپ کے دل میں ایمان کی تازگی پیدا کر دے۔

01/05/2026

درود شریف میں عمرہ اور حج دونوں موجود ہیں

20/04/2026

اپنی زندگی میں ایک کروڑ مرتبہ درود شریف لازمی پڑھے

18/04/2026

درود شریف پڑھنے والوں کا کفن کبھی میلا نہیں ہوتا۔

17/04/2026
17/04/2026

🌹*صلى الله عليه وآله وسلم*🌹

اس کائنات کی ہر چیز چاہے وہ جانور ہو، پتھر ہو یا کوئی بھی مخلوق
سب نے میرے نبی ﷺ سے محبت کی ہے۔ اگر کسی نے محبت نہیں کی، تو وہ ہم بےوفا لوگ ہیں۔ افسوس
ہمارا پورا دن گزر جاتا ہے اور ہمیں درودِ پاک پڑھنا یاد بھی نہیں رہتا۔ یہ کتنی بڑی بد نصیبی اور محرومی ہے۔

15/04/2026

علماءِ کرام کی محبت کوئی معمولی یا سستی چیز نہیں،
یہ تو ایک قیمتی نعمت ہے جو ہر بدبخت کے نصیب میں نہیں آتی۔

15/04/2026

🌹*صلى الله عليه وآله وسلم*🌹

جس لمحے آپ یہ پکا ارادہ کر لیتے ہیں کہ اب میں ہر وقت اور ہر لمحہ درود شریف پڑھوں گا، تو یہی لمحہ آپ کی زندگی کا اصل ٹرننگ پوائنٹ (Turning Point) بن جاتا ہے۔
یہیں سے آپ کی زندگی ایک نئی سمت اختیار کرتی ہے اور آپ کامیابی کے راستے پر چل پڑتے ہو۔

Address

Syed Ul Shuhada, Madinah Munawwarah
Medina
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Durood Shareef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share