03/08/2024
کارگو کسٹمر کے لئیے اہم پیغام
کارگو نیو ریٹ لسٹ پاکستان کسٹم ڈیوٹی اور بقایا اخراجات کی بنا پر کارگو کمپنیوں نے ایک یونین منقد کر کے اخرجات کو مد نظر رکھتے ہوۓ ایک ریٹ کا تعین کیا ہے
جس کا سب سے بڑا فائدہ کسٹمر کاہے کہ سامان بجائے کسٹم میں یا کارگو کمپنی کو نقصان ہونے کی مد میں کہیں نہ رکے سعودی عرب سے پاکستان کا کارگو ریٹ 1 اگست 2024 سےاب سب کارگو کا ایک ہی ریٹ ہوگا
فی کیلو 3.50 ریال
فریج /واشنگ /مشین /اے سی وینڈو سحراوی سپیلٹ / واٹر ڈسپنسر / چولا برنر والا / ڈش واشر / جینریٹر / صوفہ مجلس فوم میٹرس یہ سب اشیاء فی کیلو 10ریال
سائکل / بچوں کی گاڑی یا سکوٹی وغیرہ پر کیلو کے علاوہ 50 ریال کسٹم ہوگا
نوٹ
ایک فتورہ پر پہلے کی طرح 50 ریال تامین کے ہونگے سامان گم ہونے یا نہ ملنے کی صورت میں ہر کمپنی کسٹمر کو 10 ریال فی کیلو ادا کرے گی ۔
کسی قسم کی ایل سی ڈی موبائل نقد کیش سونا قیمتی گھڑی کارگو میں ممنوع ہے اگر اس طرح کی اشیاء کوئی بھی کسٹمر بغیر بتائے سامان میں بند کرے گا اضافی ڈیوٹی لگنے کی صورت میں ادائیگی کسٹمر پر ہوگی.
ورلڈ انٹرنیشنل کارگو