Rail ki Dunya

Rail ki Dunya All Type of Railway Information & Updates
(3)

05/31/2026

پاکستان RAILWAY کی یہ "بدانتظامی" آخر کب ختم ہوگی؟ HOURS LATEٹرینوں کی ذلالت😭

05/30/2026

جب JOURNEY میں وقت کی پابندی ہی ختم ہو جائے، تو عوام PUBLIC TRANSPORT پر کیسے بھروسہ کرے؟😓

کیا ٹرین کے دروازے پر اس طرح لٹکنا کسی باشعور انسان کا کام ہے؟ ایک طرف ریلوے کی بدانتظامی ہے تو دوسری طرف ہماری عوام کا ...
05/30/2026

کیا ٹرین کے دروازے پر اس طرح لٹکنا کسی باشعور انسان کا کام ہے؟ ایک طرف ریلوے کی بدانتظامی ہے تو دوسری طرف ہماری عوام کا یہ جاہلانہ رویہ، جو تمیز سے اندر بیٹھنے کے بجائے چلتی گاڑیوں میں ایسے خطرناک اسٹنٹ دکھاتے ہیں۔ خود قانون توڑ کر حادثات کو دعوت دیتے ہو اور پھر جب کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آتا ہے، تو سب سے پہلے سوشل میڈیا پر آ کر ریلوے اور حکومت کو گالیاں دینا شروع کر دیتے ہو۔ جب تک ہم بطور مسافر اپنی تمیز اور شعور نہیں بدلیں گے، تب تک ہمیں نظام کو غلط کہنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ آپ کے خیال میں ایسے غیر ذمہ دار مسافروں پر بھاری جرمانے ہونے چاہئیں یا قصور صرف ریلوے کا ہے؟ کمنٹس میں بتائیں۔

05/26/2026

عبادت یا صرف "دکھاوا"؟ جب RAILWAY STATION پر MOSQUE موجود ہے تو مسافروں کا راستہ کیوں روکا؟🤔

کیا آپ نے کبھی اس چمکتے ہوئے ڈبے کا دروازہ بھی کھولا ہے؟ سچ تو یہ ہے کہ ٹرین کا سفر کرنے والے 90٪ پاکستانیوں نے اپنی پور...
05/25/2026

کیا آپ نے کبھی اس چمکتے ہوئے ڈبے کا دروازہ بھی کھولا ہے؟ سچ تو یہ ہے کہ ٹرین کا سفر کرنے والے 90٪ پاکستانیوں نے اپنی پوری زندگی اکانومی کلاس کے دھکوں اور حبس میں گزار دی، یہ وی آئی پی ڈبے صرف تصویروں اور امیروں کے لیے سجے نظر آتے ہیں۔ 🛑
ہمیں ان عالیشان ڈبوں کی نمائش نہیں چاہیے، ہمیں صرف وہ اکانومی کلاس چاہیے جہاں پورا پاکستان سفر کرتا ہے۔ جہاں پنکھے بند ہیں، سیٹیں ٹوٹی ہیں اور گندگی کا راج ہے۔ خدارا ان ڈبوں کو ٹھیک کریں جہاں غریب مسافر خون پسینے کی کمائی دے کر بیٹھتا ہے، آخر ہم بھی انسان ہیں! 🙏
👇 دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں، آپ کا سفر ہمیشہ کس کلاس میں گزرا ہے؟
اس سُپر ڈیلوکس میں یا اکانومی کلاس کے دھکوں میں؟ کمنٹ کریں۔

05/24/2026

1970 کی نایاب اور منفرد COACH! PASSENGERS نے کیا حال کر دیا؟😨

05/23/2026

TRAIN WHEELS گن رہا ہے یا کیا کر رہا ہے؟ پٹری کے "کنارے" پر اس لاپرواہی کا RESPONSIBLE کون؟😨

05/22/2026

بال سفید ہو گئے مگر عقل نہ آئی! خود MOVING TRAIN پر لٹکنا اور سارا ملبہ نظام پر؟😳

05/21/2026

محکمہ تو ایسی بہترین "RESOURCES " دے رہا ہے، مگر PUBLIC خود اس کا کیا حشر کرتی ہے؟😳

05/19/2026

گرمی ہو یا سردی، یہ جاباز کبھی نہیں رکتے! RAILWAY WORKERS کے ان گمنام ورکرز کی محنت دیکھیں۔😳

Address

Chicago, IL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rail ki Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share