10/09/2026
بارش کی خوبصورت بوندیں، ٹھنڈی ہوائیں، گہرے بادل اور ہاتھوں میں چائے کا کپ…
☕🌧️❤️
مگر کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو آنکھوں کو نم اور دل کو اداس کر دیتی ہیں۔ 🇵🇰❤️🇺🇸
بس ایک کمی ہے، وہ ساتھ، بچوں کی مسکراہٹیں