06/27/2026
This is My Karchai.
*"یہ ہے ہمارا کراچی... 😔*
ایک تنگ گلی، ایک موٹر سائیکل، بیچ میں ایک معصوم بچی کے سامنے۔
اور دن دہاڑے خوف کا منظر۔ ڈاکو بچی اور خاوند کے سامنے عورت کا زیور نکال کر ، یہ ویڈیو ہمارے شہر کے حالات کا آئینہ ہے۔
نہ ماں محفوظ، نہ بچہ محفوظ، نہ اپنی گلی محفوظ۔
روز ایک نئی سی ٹی وی، روز ایک نیا زخم۔
یہ واقعی کراچی کی کسی اسٹریٹ کا واقعہ ہے اور یہ چھینا جھپٹی ہے، شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو جن کی وجہ سے ہمارا کراچی غیر محفوظ ہو گیا ہے۔
اللہ ہمارے شہر اور ہمارے بچوں کی حفاظت فرمائے۔ آمین۔
#کراچی "