10/15/2026
ملت ایکسپریس اب پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے!
کراچی سے لالا موسیٰ کے درمیان چلنے والی ملت ایکسپریس کو آج سے پرائیویٹ کمپنی "Rail Pass" کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ ریلوے کے نظام کو پرائیویٹائز کر کے بہتر بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ مسافروں کو اچھی سہولیات مل سکیں۔
کیا ٹرین کو پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنے سے سفر محفوظ اور بہتر ہوگا، یا بنیادی مسائل وہی رہیں گے؟