Pakistan Trains PR

Pakistan Trains PR Pakistan Railways
(1)

05/29/2026

چکلالہ رات میں اتنا خوبصورت نظر آتا ہے❤️😍 ہم موجود ہیں 107Up نان سٹاپ اسلام آباد ایکسپریس میں جو لاہور سے چل کر چکلالہ راولپنڈی میں پہلا سٹاپ کرتی ہے اور لاہور راولپنڈی کے درمیان بہترین ٹرین سروس ہے 🚂😍🇵🇰
# chaklala

05/29/2026

ہماری ٹرین 27Up شالیمار ایکسپریس اپ سائیڈ کارگو ایکسپریس کو دابھیجی اسٹیشن پر اوور ٹیک کر رہی ہے جسے پہلے سے لوپ لائن پر لگایا گیا تھا❤️😍 ہمارا سفر ہے کراچی سے لاہور تک شالیمار ایکسپریس کیساتھ 😍❤️🚂

1Up Khyber Mail Express Standing Attock City Junction ❤️😍🚂
05/29/2026

1Up Khyber Mail Express Standing Attock City Junction ❤️😍🚂

05/29/2026

صبح سویرے سورج کی ہلکی سی کرنوں میں ہماری ٹرین 13Up اعوام ایکسپریس کوٹ لکھپت سے گزر رہی ہے اور ساتھ میں ڈاؤن ٹریک کا خوبصورت منظر ❤️😍

05/28/2026

لاہور سے ملتان کینٹ کے درمیان چلنے والی نائٹ کوچ 116ڈاون موسی پاک ایکسپریس کمال رفتار سے کوٹ لکھپت کے قریب گزر رہی ہے اور بہت کم چانس ملتا ہے کہ اس ٹرین پر سفر ہو ❤️😍🚂

Amazing Night View ZCU Lovomotive 😍❤️
05/28/2026

Amazing Night View ZCU Lovomotive 😍❤️

05/28/2026

ہر طرف ہریالی اور سبزہ کے بیچ سے گزرتی ہوئی ہماری ٹرین 101Up سبک رفتار ریل کار سہالہ کے قریب موجود سرنگ Tunnel میں سے گزر رہی ہے 😍❤️🚂

05/28/2026

برانچ لائن کی شہزادی 46Down پاکستان ایکسپریس علی پور چٹھہ سے روانہ ہو رہی ہے ❤️😍🚂

27Up Shalimar Express Standing  Cantt Railway Station ❤️😍
05/27/2026

27Up Shalimar Express Standing Cantt Railway Station ❤️😍

05/27/2026

واہ کیا گرین لائن کیا گرین لائن کے نہرے❤️😍
ہماری ٹرین 6Down گرین لائن ایکسپریس سندھ کے علاقہ رانی پور ریاست سے کمال سپیڈ گزر رہی ہے صبح سویر کا وقت ہے اور سندھ کا خوبصورت علاقہ جس کی ویڈیو بار بار دیکھنے کا دل دل کرتا ہے اور یہاں کے ٹریک کا ساونڈ بھی کمال کا محسوس ہوا❤️😍🚂

05/27/2026

اہل اسلام بالخصوص اہلیان پاکستان کو عید الضحیٰ بہت بہت مبارک ہو ❤️😍🐏

Address

Lahore Junction
Washington D.C., DC

Telephone

+923127574705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Trains PR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Trains PR:

Share