07/17/2026
جب بھی پی ٹی ائی کے دوستوں کی بلند وبانگ دعوے دیکھتا ہوں اور پھر انہی دعوؤں کی روشنی میں پورے صوبے کے کھنڈرنما سڑکوں گندگی سے آٹے ہوئے نالیوں تباہ شدہ ہسپتالوں اور کھنڈرنما اداروں کو دیکھتا ہوں تو داد دینے کو دل چاہتاہے کہ کتنے ڈھیٹ لوگ ہے ان کو ذرا بھی اندازہ نہیں ہوتا کہ کیا عوام اتنے اندھے ہیں کہ یہ سب کچھ انہیں نظر نہیں ارہا زیر نظر تصویر ہمارے علاقے کی ایک بڑی بین الاضلاعی شاہراہ کی ہے جو کہ کم ازکم سات سالوں سے اسی حالت میں ہیں بارشوں کے موسم میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت اس پر بجری مٹی ڈال کر کام چلالیتے ہیں